Advertisement

فخر عالم کی طبیعت ناساز، دعا کے لئے درخواست

پاکستانی اداکار، گلوکار، میزبان  فخر عالم کی طعبیت کافی ناساز ہے جس کے انہوں نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی درخواست بھی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں فخر عالم نے اپنی طبیعت خراب ہونے کے حوالے سے بتایا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں فخر عالم نے بتایا ہے کہ وہ کئی دنوں نے اپنی طعبیت میں خرابی محسوس کر رہے تھے  جس کی وجہ سے انہیں اب اسپتال آنا پڑا ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’کیا مجھے آپ کی دُعائیں مل سکتی ہیں؟ کیونکہ مجھے ان کی بہت ضرورت ہے۔‘

علاوہ ازیں فخر عالم نے اسپتال کی ایک تصویر بھی شیئر کرائی ہے جن میں ڈاکٹر کی جانب سے کیے جانے والے معائنے کو دیکھا جاسکتا ہے۔

فخرِ عالم کی درخواست پر اُن کے مداحوں کی بڑی تعداد اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version