نمرہ خان کی اپنے مداحوں کو ڈبل ٹریٹ، دیکھیں تصاویر

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی دو مختلف انداز میں نئی تصاویر دیکھنے میں آئی ہیں جو کہ صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔
اداکارہ نمراہ خان نے اپنے مختلف انداز کی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائی ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کو دو نئے اور مختلف انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں ایک مشرقی ہے اور ایک مغربی لک ہے۔
خیال رہے کہ نمرہ خان کے یہ دونوں انداز ان کے نئے فیشن شوٹ سے لئے گئے ہیں جن کی تصاویر اداکارہ نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیں۔
اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بولڈ انداز میں اپنے مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کراتی رہتی ہیں۔
اداکارہ نمرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک ابھرتا ہوا نام ہیں جبکہ اداکارہ نے چھوٹی سی عمر میں ہی اپنا بہت نام بنالیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News