Advertisement

آئمہ بیگ نے نئے انداز سے مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے انداز میں لی جانے والی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  بھی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔

ان تصاویر میں آئمہ بیگ کو مغربی طرز کا لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن ان کا سادہ انداز ان کو مزید خوبصورت بنا رہا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کی کم عمر گلوکارہ آئمہ بیگ اپنی مسحور کن آواز کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔

آئمہ بیگ کو لائیو گانا پسند ہے اور اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اگر گلوکار لائیو نہ گا سکے تو اس کے گانے کا وجہ ہی کیا ہے۔

واضح رہے کہ آئمہ بیگ اردو، انگریزی، پنجابی، فرنچ، چینی اور کورین زبانوں میں گاتی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ  وہ پہلے گلوکاری کے شوق سے مطمئن ہوجائیں پھر اداکاری کریں گی۔

آئمہ بیگ نے بتایا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی گانے کا بہت شوق تھا اور وہ اسکول سے واپس آنے کے بعد پورا دن کمرے میں بند ہو کر انگریزی گانا گایا کرتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version