Advertisement

ابرارالحق کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کا نیا گانا بیگم شک کرتی ہے ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

اس گانے میں ابرار الحق نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اور یہ گانا شدید شادی شدہ لوگوں کے نام کیا ہے۔

گلوکار نے اپنے نئے گانے میں پاکستانی بیگمات کے رویے کو مزاحیہ انداز میں دکھایا گیا ہے۔

اس گانے کو ٹوئٹر پر جاری کرتے ہوئے ابرار الحق نے لکھا کہ یہ گانا ان تمام افراد کی نذر کرتا ہوں جو کہ کچھ زیادہ ہی شادی شدہ ہیں، یعنی رن مرید ہیں۔

ابرار الحق کا یہ گانا 25 اکتوبر کو ریلیز ہوا ہے اور اب تک اسے دیکھنے والوں کی تعداد 70 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

گانے کی اس ویڈیو میں اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement

اس گانے کا انداز بالکل مقبول ترین کورین گانے بے بی شارک ڈوڈو جیسا ہے۔

واضح رہے کہ بے بی شارک کے حوالے سے ابرار الحق ایک تنازعے کا شکار بھی ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version