ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی باس لیڈی لک میں تصاویر سامنے آئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی باس لیڈی لک کی تصاویر خود شیئر بھی کراوئی ہیں۔
ان تصاویر میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو باس لیڈی کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
خیال رہے کہ یہ تصاویر جنت مرزا کے نئے فوٹو شوٹ کی ہیں جس میں ان کو ایک منفرد انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس لک میں جبت مرزا کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بھی ہے جس میں وہ اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس لک میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چلتے ہوئے بھی کچھ تصاویر ہیں جو کہ ان کے منفرد انداز کو نمایاں بنارہی ہیں۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار کے مداح ناصرف اُنہیں ٹک ٹاک پر فالو کرتے ہیں بلکہ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود جنت مرزا کے اکاؤنٹ کو بھی صارفین کی بڑی تعداد نے فالو کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

