برطانوی پاپ بینڈ کا پندرہواں اسٹوڈیو البم ریلیز

مشہور برطانوی پاپ بینڈ ڈیورن ڈیورن نے اپنا پندرہواں اسٹوڈیو البم ’فیوچر پاسٹ‘ ریلیز کردیا۔
پاپ بینڈ نے پہلی البم کی ریلیز کے 40 سال پورے ہونے پر یہ پندرہواں اسٹوڈیو البم ریلیز کیا ہے۔
اس موقع پر پاپ بینڈ کے ممبرز کا کہنا تھا کہ بطور بینڈ جب انہوں نے کیریئر کا آغاز کیا تو وہ نہیں جانتے تھے کہ کتنا وقت ساتھ چل سکیں گے لیکن 40 سال بعد یہ بینڈ اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

