Advertisement

حریم شاہ کی اپنے شوہر کیساتھ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیوز وائرل

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے۔

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو انے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کو گانا گاتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے جبکہ ان کے شوہر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی ہیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے سدید غصے کا بھی اظہار کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے۔

Advertisement

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version