علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ۔
اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی تھی ۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس سے قبل علیزے شاہ نے اپنے مداحوں سے ایک خوبصورت سوال کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔
اداکارہ نے دلہن کا لباس پہنے ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔
انہوں نے لکھا کہ کیا مجھے صبح اس طرح اٹھنا چاہیئے؟
اداکارہ کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مداحوں نے ان سے بہت پیار کا اظہار کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News