Advertisement

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر وائرل

کنزہ ہاشمی

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

ان تصاویر کی خاص بات یہ تھی کہ یہ بلیک اینڈ وائٹ تھیں۔

اس سے قبل اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ایک بالکل نئے انداز میں دیکھا گیا تھا ۔

خیال رہے کہ کنزہ ہاشمی   نے بہت کم عرصے میں اچھی ایکٹنگ سے ٹی وی ڈراموں میں اپنا نام بنایا ہے جبکہ کنزہ ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2014 میں کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version