Advertisement

گلوکار عاصم اظہر نے خاتون مداح کی مشکل آسان کردی

پاکستان کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنی ایک خاتون مداح کی مشکل آسان کردی ، جس کے بعد خاتون مداح اپنے پسندیدہ گلوکار کی مہربانی سے متاثر دکھائی دے رہی ہیں۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے عاصم اظہر کو اپنی پریشانی بتائی کہ درزی نے اُن کی  ساڑھی خراب کردی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید پریشان ہیں۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1445099739943407626?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1445099739943407626%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F994956

عاصم اظہر نے مداح کا مسئلہ فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کو  بتایا جنہوں نے فوری مدد کی ہامی بھرلی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں عاصم جوفا سے گفتگو کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا اور ساتھ لکھا کہ اپنی تمام تر تفصیلات میرے دوست کو بتائیں وہ آپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے راضی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Next Article
Exit mobile version