Advertisement

اقراء عزیز کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اقراء عزیز نے ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے جو لباس پہنا ہے وہ ان کی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر شئیر کی تھیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ اقراء عزیز ایک بہترین عروسی جوڑا پہنی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل اقراء عزیز نے اپنے مختلف شوٹز کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ  پر شئیر کی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کے ہاں گزشتہ دنوں ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام اُنہوں نے کبیر حسین رکھا ہے۔

Advertisement

بیٹے کی پیدائش کی اطلاع یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پیغام کے ذریعے دی تھی۔

Advertisement

یاد رہے کہ اقراء عزیز اور یاسر حسین سال 2019 میں ایک پُروقار تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version