Advertisement

شاہ رخ خان کے گھر میں کیا شرمناک کام ہوتا ہے؟ معروف بھارتی اداکارہ نے بڑا دعویٰ کردیا

معروف بھارتی اداکارہ شیرلین چوپڑا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد اپنے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو میں شیرلین نے شاہ رخ کی پارٹی میں ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق انکشاف کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی کے دوران میں تھک گئی تھی اور میں نے بیت الخلاء کا رخ کیا جیسے ہی وہاں کا دروازہ کھولا تو جو کچھ دیکھا وہ غیر یقینی تھا، مجھے لگا شاید کسی غلط جگہ آگئی ہوں۔

شیرلین نے دعویٰ کیا کہ وہاں آئینے کے سامنے میں نے بالی ووڈ سپر اسٹارز کی بیگمات کو منشیات لیتے دیکھا۔

اداکارہ نے کہا کہ اس منظر نے مجھے کافی خوفزدہ کردیا تھا کیونکہ اچانک سمجھ نہیں آیا کہ یہ کیا ہورہا ہے۔

شیرلین نے کہا کہ بالی ووڈ کی ہر پارٹی میں منشیات کا استعمال کیا جاتا ہے، منشیات مہمانوں کو پیش کی جاتی ہے، اگر کسی پارٹی میں منشیات پیش نہ کی جائے تو لوگ اسے اچھا نہیں سمجھتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version