فیصل قریشی خطرناک حادثے سے بچ گئے

پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کی گاڑی کو دبئی میں ایک خطرناک حادثہ پیش آیا ہے لیکن اداکار معجزانہ طور پر مخفوظ رہے ہیں۔
اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ٹیکسی میں کہیں جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا تاہم فیصل قریشی اس میں محفوظ رہے البتہ ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
فیصل قریشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں نے اداکار سے ان کی خیریت دریافت کی۔
خیال رہے کہ فیصل قریشی اِن دنوں پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement