Advertisement

پریانکا چوپڑا کی طلاق کی خبروں پر والدہ کا رد عمل سامنے آگیا

اداکارہ

اداکارہ

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی طلاق کی خبروں پر ان کی والدہ کا رد عمل سامنے آگیا۔

نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فوٹو شیئرنگ ایپ ’’انسٹاگرام‘‘ پر اپنا نام کے آگے سے نک جونس ہٹادیا تھا جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ہیں اور شاید وہ جلد علیحدگی کا اعلان کردیں۔

اس حوالے سے اب تک پریانکا چوپڑا یا نک جونس نے تصدیق یا تردید نہیں کی جس کے باعث ان کے چاہنے والے اب بھی تشویش میں مبتلا ہیں کہ آخر پریانکا چوپڑا کو نام کیوں تبدیل کرنا پڑا۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی کی طلاق سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ یہ سب بکواس ہے اور انہوں نے پریانکا اور نک کے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی افواہیں نہ پھیلائیں۔

واضح رہے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے 2018 سے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version