ترکی میں ہونے والے انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی شوبز شخصیات کی شرکت

ترکی میں ہونے والی آئی پی پی اے ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی ہے۔
گزشتہ رات ترکی میں International Pakistan Prestige Awards (IPPA) ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوئیں۔
Advertisement
Advertisement
اس ایوارڈ شو میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا جس میں اقراء عزیز، یاسر حیسن، فیروز خان، احسن خان، امر خان، ہانیہ عامر اور کئی دیگر شریک ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

