Advertisement

امریکی ٹک ٹاک اسٹار کی پراسرار موت

امریکہ کی معروف ٹک ٹاک اسٹار کی پراسرار موت پر مداحوں نے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹرک لیڈی ڈرئیوا 2.0 کے نام سے ٹک ٹاک اسٹار بننے والی خاتون کا اصل نام ریچل تھا جس کی اچانک اور پراسرار موت واقع ہوئی ہے ۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریچل ایک خاتون ٹرک ڈرائیور تھیں جو اپنی ویڈیوز کے ذریعے لوگوں سے اپنے تجربات شیئر کرتی تھی اور ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہی دیتی رہتی تھیں۔

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ ریچل کی لاش ان کے ہی ٹرک سے برآمد ہوئی ہے جبکہ ان کی موت کی کوئی واضح وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ریچل کے مداحوں اور دوستوں کی طرف سے اس کی ناگہانی موت پر شدید دکھ کا اظہارکیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version