اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے اسکردو میں سیر سپاٹے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی چھٹیاں گزارنے کے لئے اسکردو پہنچ گئی۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسکردو سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے اپنی ایک ویڈیو کلپ بھی شیئر کی ہے جس میں وہ جھیل کے کنارے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔
کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں اسکردو کے قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کنزیٰ ہاشمی کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement