احسن محسن کا منال خان کیلئے سالگرہ پر خوبصورت پیغام

آج جڑواں بہنیں اداکارہ منال خان اور ایمن خان اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔
اداکارہ منال خان کو جہاں ساتھی اداکار اور مداح سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام نے بھی ان کے لئے پیغام جاری کردیا۔
احسن محسن اکرام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں کی ایک پیار بھری تصویر شیئر کی ہے۔
انہوں نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو جبکہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔
جس کے جواب میں اداکارہ منال نے لکھا کہ میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں اور ساتھ ہی دل کی ایموجی بھی بنائی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

