Advertisement

امیتابھ بچن کا اپنے بیٹے ابھیشیک سے متعلق اہم انکشاف

لیجنڈری بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن کی اداکاری کی کھل کر تعریف کردی۔

امیتابھ بچن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے کی فلم باب بسواس کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں آج فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ تم میرے بیٹے ہو۔

https://twitter.com/SrBachchan/status/1461840900624052226?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1461923739038208007%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1014330

ان کے اس پیغام پر ابھیشیک بچن نے جواب دیا کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں، آپ ہمیشہ بگ بی رہیں گے۔

واضح رہے کہ اداکار ابھیشیک بچن کی یہ فلم آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version