Advertisement

بھارتی اداکارہ کا اپنے ٹیوشن ٹیچر کی بدسلوکی کے متعلق انکشاف

debolina

بھارت کے ڈراموں میں معروف کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے اپنے ٹیوشن ٹیچر کی بدسلوکی کے متعلق انکشاف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیوولینا نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ بچپن میں ایک ٹیوشن ٹیچر نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی تھی جس پر چاہتے ہوئے بھی کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک اچھے ٹیچر تھے اور ہر بچہ ان سے بہت خوش تھا اسکے علاوہ ان کی قریبی دوستیں بھی اسی ٹیچر کے پاس پڑھنے جاتی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس ٹیچرکے پاس پڑھنے جانے لگی لیکن انہوں میرے ساتھ بدتمیزی کی جس کے متعلق میں نے اپنی والدہ کو بھی آگاہ کیا تھا۔

پھر والدہ کے ہمراہ ٹیوشن ٹیچر کے گھر جاکر ان کی بیوی سے شکایت کی جب کہ ٹیوشن ٹیچر کے خلاف قانونی ایکشن لینا چاہتی تھی لیکن ایسا نہیں کرسکیں۔

Advertisement

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری فیملی کے خیالات بھی کچھ ایسے ہی تھے اسی لیے میں بھی پولیس کے پاس نہ جاسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version