Advertisement

انوشے اشرف نے کس کو بنایا تنقید کا نشانہ، ٹوئٹ وائرل

انوشے اشرف

پاکستان کی نامور اداکارہ، وی جے اور  میزبان انوشے اشرف نے اپنے ٹوئٹ میں بنا کسی کا نام لئے کسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انوشے اشرف نے گزشتہ روز اپنے سماجی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جو کہ کافی وائرل بھی ہورہا ہے۔

Advertisement

اس پیغام میں انوشے اشرف نے بغیر نام لئے کہا ہے کہ صرف ساتھ کام کرنے کا مقصد یہ نہیں ہوتا ہے کہ  آپ کو کچھ بھی کرنے کا حق مل گیا ہے۔

انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مقصد کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ دونوں فریقین اس عمل کے لئے رضامند ہوں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہمارے درماین کسی قسم کی دوستی نہیں ہے، ہم صرف ساتھ میں کام کرتے ہیں اور مجھے آپ سے اس رویئے کی قطعی امید نہیں تھی ۔

انوشے اشرف کا کہنا تھا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کا کسی کو حق نہیں اور یہ المیہ سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ انوشے اشرف نے اپنے ٹوئٹ میں یہ کہیں نہیں بتایا کہ کس نے، کس طرح اور کس نوعیت کی بدتمیزی ان کے ساتھ ہے البتہ اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version