Advertisement

کس کس پاکستانی اداکار نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا؟

ترکی میں ہونے والے انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی جبکہ اداکاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب میں چار چاند لگا دیئے۔

اس تقریب کے دوران پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے بہت سے نام ایوارڈز جیتنے میں بھی کامیاب ہوئے۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان کو انڈسٹری کی کیوٹسٹ شخصیت کا ایوارڈ ملا ہے جس پر شکرتہ ادا کرتے ہوئے اداکارہ نے ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے۔

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ٹی وی کی بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

اداکار منیب بٹ کو ٹی وی کے بہترین اداکار ہونے کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹی وی کے بہترین میزبان کا ایوارڈ احسن خان کو دیا گیا ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس کو بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

پاکستانی انڈسٹری کی بہترین فلم کا ایوارڈ ’باجی ‘ کو دیا گیا ہے جس میں اداکارہ میرا  نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

اداکارہ منشا پاشا اور اداکار فیروز خان کو انڈسٹری کے بہترین اسٹائل اکون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version