سیدہ طوبیٰ کے نام تبدیل کرنے کے بعد عامر لیاقت حسین کا پیغام بھی سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سیدہ طوبیٰ عامر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنا نام تبدیل کر کے سیدہ طوبیٰ انور کر دیا تھا۔
اداکارہ طوبیٰ کے نام تبدیل کرنے کے بعد ڈاکٹر عامر لیاقت نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کر دیا۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس پر لکھا تھا کہ نام بدلنے سے کیا حاصل، شام بدل پاؤ تو جانیں۔
اپنی اس پوسٹ پر انہوں نے پیغام کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement