Advertisement

بالی وڈ شخصیات نے دیوالی کیسے منائی، دیکھیں تصاویر

دنیا بھر میں گزشتہ روز سے دیوالی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور ہندو مذہب سے عقیدت رکھنے والے اس تہوار کو بہت  جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔

اس تہوار کو بالی وڈ کی شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں مناتے ہوئے اپنی اور اپنے پیاروں کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں۔

اس موقع پر بالی وڈ کے چھوٹے نواب  اپنی فیملی کے ہمراہ نظر آئے جس میں ان کے ساتھ کرینہ کپور ار دونوں بیٹے تیمور اور جے موجود ہیں۔

اداکارہ کترینہ کیف کو بھی ان کی بہن اور والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement

اداکارہ یامی گوتم نے بھی اپنے شوہر کے ہمراہ اس موقع پر تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

Advertisement

ملائیکہ اڑوڑا کو بھی ان کے قریبی دوست ارجن کپور کے ساتھ دیوالی پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

اسکے علاوہ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی دیوالی کے تہوار پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ویراٹ کوہلی کی سالگرہ پر انہیں ایک پیارا سا پیغام بھی دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version