کورولس عثمان نے بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

عظیم سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولس عثمان نے بیسٹ ٹی وی سیریز آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
تُرک اداکارہ اوزگے تورے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے ترک زبان میں لکھا کہ ہم نے کورولس عثمان کی ٹیم کی طرف سے یہ ایوارڈ وصول کیا ہے۔
واضح رہے کہ ترک اداکارہ اوزگے تورے نے سیریز کورولس عثمان میں ارطغرل غازی کے بیٹے اور سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان بے کی بیوی کا کردار ادا کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement