امیتابھ بچن کا اپنی ہی تصاویر پر دلچسپ تبصرہ

معروف بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن نے اپنی ہی تصاویر پر دلچسپ تبصرے شروع کر دیے ۔
امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کون بنے گا کروڑ پتی کے سیٹ سے چند تصاویر شیئر کی۔
انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیچے ہرا بوٹ ، اوپر میچنگ والا سوٹ۔
امیتابھ بچن نے اسی سوٹ میں ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سوٹ وہی ہے، بس بوٹ بدلا ہے۔
امیتابھ بچن نے اپنی آخری تصویر میں لکھا کہ شوبز میں آپ سامعین کو کبھی اپنی پیٹھ نہیں دکھا سکتے، جب تک کہ آپ کچھ اور دکھانا نہیں چاہتے ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement