بوبی دیول نے ایک یادگار تصویر مداحوں کیساتھ شیئر کردی

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ممبئی فلم نگری کے ماضی کے ہیرو دھرمیندر کے چھوٹے بیٹے اداکار بابی دیول نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔
اداکار بوبی دیول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ اپنے والد اور بہنوں وجیتا اور اجیتا کے ساتھ موجود ہیں۔
اس تصویر میں دھرم جی بچوں کے ساتھ ایک لانجر پر کسی پہاڑی مقام پر تعطیلات منانے کے دوران بیٹھے نظر آرہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

