Advertisement

اقراء ہر سال بڑی ہونے کے بجائے چھوٹی ہوجاتی ہیں، یاسر حسین

یاسر حسین

پاکستان کے نامور اداکار یاسر حسین نے اپنی بیوی اور اداکارہ اقراء عزیز کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ  وہ ہر سال بڑی ہونے کے بجائے چھوٹی ہوجاتی ہیں۔

اداکارہ اقراء عزیز کی سالگرہ کے موقع پر یاسر حسین نے ایک انوکھا پیغام لکھا ہے اور ساتھ ہی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

یاسر حسین نے اپنے پوسٹ میں اپنی بیگم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہیپی برتھ ڈے بیوی نمر 1 اور مجھے آپکو ’ I Love You‘ کہنے کی ضرورت نہیں ہے

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ہماری محبت کی نشانی کیبر کی صورت میں موجود ہے اور محبت کے اظہار سے اب تک کے سفر میں آپ خوبصورت رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جیسے سفر چل رہا ہے اگر ویسے ہی چلتا رہا تو میں بہت خوش ہوں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ آپ ہر سال بڑی ہونے کے بجائے چھوٹی کیوں ہوجاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version