امیتابھ بچن کا اداکار اکشے کمار کو مفید مشورہ

بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اکشے کمار کو فلم سینز سے متعلق ایک مفید مشورہ دے دیا۔
حال ہی میں فلم سوریاونشی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار اکشے کمار معاون اداکار کترینہ کیف اور فلم ساز روہیت شیٹی نے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کی۔
شو کے دوران فلم کا ایک سین اسکرین پر دکھایا گیا جس میں اکشے کمار ہیلی کاپٹر کے ریمپ پر لٹک گئے جبکہ اس کے لئے انہوں نے حفاظتی رسی کا استعمال بھی نہیں کیا۔
امیتابھ بچن اس اسٹنٹ سے بہت مرعوب ہوئے لیکن انہوں نے اداکار اکشے کمار کو مشورہ دیا کہ وہ آئندہ اس طرح سے فلم کے اسٹنٹ نہ کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement