Advertisement

راکھی ساونت کے شوہر کون ہیں؟ دیکھیں تصاویر

راکھی ساونت

راکھی ساونت

بھارت کی نامور ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت کی شادی ہمیشہ ایک متنازع بنی رہی ہے لیکن اس کے پیچھے کتنی اور کیا حقیقت ہے اس حوالے سے اب تک کچھ معلوم نہیں ہوا ہے۔

حال ہی میں بھارتی ٹیلیویژن کے نامور شو بگ باس کے سیزن 15 میں رکھی ساونت اپنے شوہر کے ہمراہ دیکھائی دی ہیں۔

راکھی اور ان کے شوہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی گردش میں ہیں جس میں انہیں بگ باس کے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کے شوہر کا نام ریتیش ہے جو کہ اب تک نامعلوم تھے۔

خیال رہے کہ راکھی ساونت اس پہلے متعدد بار شادی شدہ ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرنے کی وجہ سے تنقید کا شکار بنایا گیا تھا لیکن اس بار راکھی اپنے ریتیش نامی شوہر کو دنیا  کے سامنے لے آئی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ راکھی ایک وائلڈ کارڈ انٹری کے طور پر بگ باس سیزن 15 کے شو میں انٹری کرینگی جو کا پرومو جاری کردیا گیا ہے اور اسی پرومو میں راکھی کے شوہر کو بھی دیکھا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version