Advertisement

آریان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر کیوں بدلی؟

بالی وڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے اپنی ضمانت کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل تصویر کو بدل لیا ہے۔

آریان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر کو بدلتے ہوئے اس جگہ کو خالی چھوڑ دیا ہے۔

پروفائل پکچر کی جگہ کو خالی چھوڑنے کے حوالے سے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ آریان خان نے  احتجاجی طور پر ایسا کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 3 ہفتے جیل میں گزرنے کے بعد آریان خان کو ضمانت ملی تھی جس کے بعد انہیں فوری طور پر گھر لایا گیا تھا جہاں آریان خان کا پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا تھا۔

Advertisement

اسکے علاوہ  میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کی ضمانت کے بعد  ان کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ  میں بتایا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان اور گوری خان نے اپنے بیٹے آریان کو 2 سے 3 ماہ کے لئے نظربند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version