Advertisement

شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے 1 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

شنیرا اکرم کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اُن کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے انہیں فالو کرلیا ہے۔

شنیرا نے 2013 میں ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تھا اور صرف 210 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے جن میں مشہور شخصیات سمیت اُن کے قریبی عزیز بھی شامل ہیں۔

Advertisement

ٹوئٹر فالوورز میں اضافے کے بعد شنیرا اکرم بھی اُن شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی جو ٹوئٹر پر مقبول ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ٹوئٹر پر عالیہ نامی صارف نے شنیرا اکرم کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا اور پاکستانیوں سے سوال کیا تھا کہ آخر شنیرا کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد ایک ملین یا اس سے زائد کیوں نہیں ہے؟

صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ارسلان نامی ٹوئٹر صارف نے کہا تھا کہ ہم سب مل کر شنیرا کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد ایک ملین تک پہنچاتے ہیں۔

صارف نے کہا تھا کہ ہمیں جلد از جلد یہ کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version