Advertisement

فواد خان کی طویل عرصے بعد واپسی ؛مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

فلم انڈسٹری کیلئے اُٹھائے گئے اقدامات پر فواد خان حکومت کے مشکور

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان کے ڈیڑھ سال بعد سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر واپسی نے مداحوں کو خوش کردیا۔

فوادخان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیڑھ سال کے بعد ایک ٹوئٹ کیا۔

Advertisement

انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی اور شاعر مشرق علامہ اقبال کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کی۔

انہوں لکھا کہ میکال حسن اور پوور رچ بوائے کا یہ نیا گانا سنیں۔

ایک صارف نے تو حیران ہو کر کمنٹ میں پوچھا کہ کیا کسی نے یہ اکاؤنٹ ہیک کرلیا ہے؟

ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ آپ ٹھیک ہیں؟ سردی تو نہیں لگ رہی۔

ایک صارف نے لکھا کہ جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں چاند نکلا۔

Advertisement

صارف نے مزید لکھا کہ  تو اب پاسورڈ کیسے ریکور ہوگا۔

واضح رہے کہ فواد خان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر کم و بیش ہی نظر آتے ہیں۔

فواد خان نے اس سے پہلے پچھلے سال 22 فروری کو آخری ٹوئٹ میں اپنی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version