راج کمار راؤ کی شادی پر پریانکا چوپڑا جذباتی ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا راج کمار راؤ اور پترالیکھا کی شادی پر جذباتی ہوگئیں۔
راج کمار راؤ اور ان کی اہلیہ کی شادی میں پریانکا چوپڑا مبارکباد دیتے ہوئے رو پڑیں۔
واضح رہے کہ معروف بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے گزشتہ روز اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ شادی کرلی۔
انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو یہ خبر سنائی ہے ۔
راج کمار نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آخرکار 11 سال کی محبت، دوستی اور تفریح کے بعد انہوں نے آج اپنی ہر چیز، اپنی ساتھی، اپنی بہترین دوست اور اپنے خاندان سے شادی کرلی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

