Advertisement

شو کے دوران حریم شاہ نے کی مفتی عبدالقوی کو کال، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنی متنازع ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

اسکے علاوہ دیگر سیاسی و معروف شخصیات کے ہمراہ بھی ان کے نام کو جوڑا جاچکا ہے جبکہ بڑے اسکینڈلز بھی سامنے آچکے ہیں۔

یہی اسکینڈلز اور متنازع بیانات و ویڈیو ہی حریم شاہ کو مقبول بناتی جارہی ہیں اور ایک ایسی ہی ویڈیو پھر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ٹک ٹاکر کو لائیو شو کے دوران مفتی عبدالقوی کو کال کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

 شو کے دوران حریم شاہ مبینہ طور پرمفتی عبدالقوی کو کال کرتی ہیں تاہم 2 سے 3 رنگ کے بعد وہ فون اٹھاتے ہیں لیکن حریم شاہ کے سلام کے جواب کی جگہ مفتی صاحب کچ اور ہی کہتے ہیں جو کہ فی الحال ایک راز ہے۔

خیال رہے کہ حریم شاہ کی کال کی یہ ویڈیو ان کے ایک انٹرویو کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر  چلنے والے چینل نے لیا ہے۔

Advertisement

تاہم ٹک ٹاک اسٹار نے مفتی صاحب کو کال میزبان کے اصرار کرنے پر ہی کی تھی جس کا کلپ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version