فہد مصطفیٰ نے اپنی زندگی کے یادگار لمحات مداحوں کیساتھ شئیر کردیے

پاکستان کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفٰی نے ترکی میں گزارے یادگار لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
اداکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر ترکی میں لی گئی اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔
تصاویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں استنبول میں تھا۔
فہد مصطفیٰ کی تصاویر کو ان کے ساتھی اداکاروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکار کی اس پوسٹ کو اب تک 68 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

