Advertisement

ہمیں اپنی شوبز انڈسٹری پر توجہ دینی چاہئیے ،سجل علی

 پاکستانی اداکارہ سجل علی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان شوبز انڈسٹری میں اچھے تعلقات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو بھارت میں کام کرنے کا سوچنے کے بجائے اپنی انڈسٹری کی بہتری پر توجہ دینی چاہئیے۔

سجل علی کا کہنا تھا کہ یہ بات اہم نہیں کہ ہم اپنے کام کو بھارتی انڈسٹری میں متعارف کروائیں یا ان کے کام کو اپنے ملک میں فروغ دیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں ہمیں اپنی انڈسٹری پر توجہ دینی چاہئیے اور اپنے کام کو بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہئیے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی خود بالی ووڈ کی ایک فلم موم میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور اداکار نوازالدین صدیقی سمیت دیگر نامور بھارتی اداکاروں کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version