Advertisement

زوہا رحمان امریکی سائنس فکشن ٹی وی سیریز میں نظر آئیں گی

مارول سیریز کی اسپائیڈر مین فار فرام ہوم میں اسپائیڈر مین کی حجابی کالاس میٹ کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز فاؤنڈیشن میں نظر آئیں گی۔

زوہا رحمان کا بین الاقوامی سطح پر ملنے والی اپنی اس کامیابی پر کہنا ہے کہ وہ فاؤنڈیشن پبلشرز کی کتابوں کی بہت بڑی پرستار ہیں جس کی وجہ سے سیریز کا حصہ بننا ان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔

اداکارہ اس سیریز میں اونیل کا کردار ادا کریں گی جو کہ ایک سپاہی کا کردار ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ کردار بہت دلچسپ ہے انہیں ہر وہ چیز پسند ہے جس کا سائنس فکشن سے تعلق ہو لہٰذا وہ اس شو کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سیریز کی کہانی مقبول پبلشر آئزک ایزیمووکی کتابوں کی سیریز فاؤنڈیشن سے اخذ کی گئی ہے۔

اس سیریز کو ڈیوڈ ایس گوئیر اور جوش فریڈمین نے تخلیق کیا ہے جسے 24 ستمبر کو ایپل پلس پر ریلیز کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version