حریم شاہ کی صندل خٹک کے ساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ان کی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ ایک ڈانس ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اداکارہ حریم شاہ ڈانس کرتے ہوئے پاس بیٹھی صندل خٹک کو بھی ڈانس کیلئے کھینچتی ہیں پھر دونوں مل کر ڈانس کرتی ہیں۔
خیال رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار اپنی دوست کے ہمراہ ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
کچھ روز قبل بھی اداکارہ حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اداکارہ حریم شاہ اور صندل خٹک ایک گاڑی میں ڈانس کررہی تھیں، مذکورہ ویڈیو پرحریم شاہ اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement