Advertisement

نورا فتحی نے ڈانس کیریئر میں کس طرح کامیابی حاصل کی؟

نورا فتحی

بھارت کی نامور ڈانسر نورا فتحی جو اپنی بہترین صلاحیتوں اور کڑی محنت کے ساتھ آج بالی وڈ کی معروف شخصیات میں شامل ہوتی ہیں۔

بھارت کے ایک ڈانس ریائلیٹی شو سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی نورا فتحی آج شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔

صرف بھارت میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ان کے مداح موجود ہیں اور نورا اب تک کئی مختلف زبانوں میں گائے گئے گانوں پر ڈانس کرچکی ہیں جس میں انگریزی، عربی اور ہندوستانی گانے شامل ہیں۔

نورا فتحی نے کن مشکلات سے گزرتے ہوئے اپنے کیریئر میں کامیابی حاصل کی اس حوالے سے انہوں نے ایک بھارتی ٹی وی شو میں بتایا ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ بچپن سے ہی ان کے گھر میں ناچنے گانے کا کوئی رواج نہیں تھا اور اس حوالے سے بہت سختی بھی تھی لیکن وہ پھر بھی اپنا کمرہ بند کر کے شیشے کے سامنے گانے لگا کر ڈانس کی پریکٹس کیا کرتی تھیں۔

Advertisement

معروف ڈانسر نورا فتحی کو ایک خاص قسم کے ڈانس کرنے پر مہارت حاصل ہے جس کا نام ’بیلے ڈانس‘ ہے اور جو کہ مصر میں بہت عام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version