Advertisement

موت کو انتہائی قریب سے دیکھا، معروف پاکستانی اداکارہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میں نے موت کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے۔

حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں اسپتال کے بیڈ پر دیکھاجاسکتا ہے۔

اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں ان کی اپینڈکس کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے استنبول کے اسپتال میں 22 گھنٹے ریپچر اپینڈکس کی وجہ سے گزارے۔

اداکارہ نے لکھا کہ میرے رب نے مجھے نئی زندگی دی ہے جس پر انہوں نے اللہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

حمائمہ ملک نے لکھا کہ اس سارے واقعے میں، میں نے موت کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ برائے مہربانی اپنے اور چاہنے والوں کے لئے دعا کرتے رہیں، نظر چلتا پھرتا بندہ مار سکتی ہے پیار سے دیکھو خدا سے ہر کسی کی خیر مانگو اللہ کسی کو حسد کی نظر نہ لگائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے حمائمہ ملک نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے انٹرنیشنل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز (آئی پی پی اے) کی تقریب میں اپنے جلوے بکھیرے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version