Advertisement

ثناء خان کا شادی کی سالگرہ پر شوہر کیلئے محبت بھرا پیغام

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی ثناء خان نے شادی کی پہلی سالگرہ پر اپنے شوہر مفتی انس سید کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

ثناء خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اپنے شوہر انس سید کو شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارکباد  دی ہے۔

انہوں نے یہ پوسٹ شئیر کرتے ہوئے اپنے شوہر کے لئے پیار بھرا پیغام تحریر کیا اور کہا کہ میں آپ کے لئے ایسے ہی دعا کرتی ہوں جیسے میں اپنے لئے کرتی ہوں کیونکہ میں جو اپنے لئے چاہتی ہوں وہی آپ کے لئے بھی چاہتی ہوں۔

ثناء خان نے لکھا کہ آپ مجھے اللّٰہ کے نزدیک لے جاتے ہیں گناہوں کے قریب نہیں، آپ بہت اچھے ہیں۔

انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ وہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version