Advertisement

معروف ماڈل نے اپنے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان کی معروف فیشن ماڈل عبیر رضوی نے اپنے ماڈلنگ کے کیریئر کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

Advertisement

حال ہی میں فیشن ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے اپنے ماڈلنگ کے سفر سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے حوالے سے بتایا ہے۔

Advertisement

عبیر رضوی نے اپنے پیغام میں اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے دیگر منصوبوں پر کام کرنے کے حوالے سے بتایا ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنے پیغام میں اپنے ماڈلنگ کے کیریئر کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ سفر ایک رولرکوسٹررائیڈ کی طرح تھا اورمیں اس سفرمیں اپنا ساتھ دینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کی ٹاپ ماڈلزمیں شمار کی جانے والی عبیررضوی ٹیلنٹ ہنٹ شوکے ذریعے اس شعبے میں آئی تھیں، وہ       سال 2012 میں ٹی وی شو ویٹ مس سُپرماڈل کے نمایاں شرکاء میں سے ایک رہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version