Advertisement

بلال مقصود نے اپنا مشہور گانا لکھنے کی اصل وجہ بتادی

پاکستان کے معروف گلوکار و سابق میوزک بینڈ اسٹرنگز کے ممبر بلال مقصود نے اپنا مشہور گانا سر کیے یہ پہاڑ  لکھنے کی اصل وجہ بتادی۔

معروف گلوکار نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو کے دوران انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ شادی سے قبل اسٹرنگز کا مشہور گانا سر کیے یہ پہاڑ اپنی بیوی ٹینا کے لئے لکھا تھا۔

بلال مقصود نے بتایا کہ یہ گانا اس انسان کے لئے لکھا تھا جس سے میں شادی کرنا چاہتا تھا۔

گلوکار نے بتایا کہ اس گانے کے میوزک ویڈیو کے پس منظر میں کروما پر استعمال ہونے والے شیلز بھی ٹینا کی کلیکشن سے تھے ۔

Advertisement

بلال مقصود نے بتایا کہ اس  ویڈیو کے لئے ٹینا کے کچھ شیلز ادھار لئے تھے لیکن وہ اصل وجہ نہیں جانتی تھیں کہ وہ ان سے شیلز کیوں ادھار لے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version