Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنوں کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنیں یعنی ایمن خان اور منال خان کی آج 23ویں سالگرہ ہے اور اس موقع پر ان کے لئے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان نےاپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی جڑواں بہن ایمن خان کے لیے ایک پوسٹ جاری کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی اور منال کی ایک خوبصورت فوٹو شیئر کی ہے۔‘

اس پوسٹ میں منال خان نے مرحوم والد کی ایک مختصر سی ویڈیو بھی شیئر کراتے ہوئے بتایا ہے کہ اس دن وہ اپنے والد کو بہت یاد کر رہی ہیں۔

اس دن کو منانے کے لئے رات گئے ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں جڑواں بہنوں نے کیک کاٹا اور بہت خوش بھی نظر آئی۔

اس موقع پر ایمن اور منال کی فیملی اور قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی اور اس دن کو ان کے لئے یادگار بنایا۔

Advertisement

ایمن خان اور منال خان پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور مشہور جڑواں بہنیں ہیں۔

Advertisement

دونوں بہنیں بچپن سے ہی انڈسٹری میں کام کر رہی ہیں اور اب انہوں نے انڈسٹری میں اپنا ایک نمایاں مقام بنا لیا ہے۔

ایمن خان کی شادی ایک بہت ہی ورسٹائل اداکار منیب بٹ سے ہوئی ہے اور ان کی بہن منال نے حال ہی میں ایک ابھرتے ہوئے اداکار احسن محسن اکرام سے شادی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version