Advertisement

فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ نے دنیا بھر میں 700 ملین ڈالر بزنس کرلیا

ہالی وڈ میں جاسوسی سے متعلق معروف سیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم نو ٹائم ٹو ڈائے نے دنیا بھر میں اب تک 700 ملین ڈالر بزنس کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جیمز بانڈ کی نئی فلم نے ملکی سطح نے معمولی بزنس کیا جبکہ علامی طور پر اسکی مقبولیت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ ایکشن سے بھر پور یہ فلم ایمازون سمیت دیگر آن لائن پلیٹ فارم پر آن لائن بھی ریلیز کی کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کے سب سے بڑے جاسوس کا کردار ادا کرنے والے ڈینیئل کریگ ریٹائرڈ ہو گئے ہیں جس کے بعد نئے جیمز بانڈ کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔

ہالی وڈ اداکار ڈینیل کریگ 2006 سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر رہے ہیں، ڈینیئل کریگ نے نو ٹائم ٹو ڈائے کے لیے ساڑھے 4 ارب روپے معاوضہ لیا۔

Advertisement

جیمز بونڈ ایک جاسوس کا کردار ہے جسے آئن فلمینگ نے 1953 میں لکھا تھا جس پراب تک 24 فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔ جیمز بونڈ سیریز اب تک آٹھ کھرب کا بزنس کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version