کرینہ کپور چھٹیاں گزرانے راجستھان پہنچ گئیں، تصویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان چھٹیاں گزرانے اپنے خاندان کے ہمراہ راجستھان پہنچی ہوئی ہیں۔
کرینہ کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
اس تصویر میں ان کے بڑے بیٹے تیمور سوئمنگ پول کے قریب بیٹھے ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں تیمور پانی میں بھیگے ہوئے پول کے کنارے بیٹھے ہیں اور پاس میں جوس کا گلاس رکھا ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

