Advertisement

سلمان خان سے بدتمیزی؛ گوہر خان نے اداکارہ تیجسوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی اداکار سلمان خان  سے بدتمیزی پر گوہر خان نے رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 میں گزشتہ ہفتے پروگرام کی مضبوط امیدوار اداکارہ تیجسوی پراکاش کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

پروگرام کی مذکورہ قسط کے ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیجسوی کو مسلسل بولے جانے پر سلمان خان نے ڈانٹ دیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی صارفین سمیت اداکارہ اور بگ باس سیزن 7 کی فاتح گوہر خان نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

گوہر خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپ بات کرنے کے طریقے سے جنگ جیت سکتے ہیں اور جیتی بازی ہار سکتے ہیں۔

Advertisement

گوہر نے تیجسوی کو کہا کہ کیوٹ ہونے کا مطلب بدتمیزی نہیں ہوتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version