Advertisement

علیزے شاہ کی فلک شبیر کیساتھ نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا جس پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کررہے ہیں۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معروف گلوکار فلک شبیر کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں علیزے شاہ نے فلک کے کندھے پر سر رکھا ہوا ہے اور سفید رنگ کی شرٹ کے ساتھ جینز کی پینٹ پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں جبکہ فلک شبیر مسکرارہے ہیں۔

تصویر کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے اور علیزے شاہ کو مشورے بھی دیے جارہے ہیں۔

ایک خاتون صارف نے مشورہ دیا کہ اپنا شوہر ہی ڈھونڈ لے بہن، کچھ نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ سارہ کو فون کرو۔

کچھ  گھنٹے قبل شیئر کی گئی اس تصویر کو 92 ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں جبکہ کمنٹ سیکشن میں ملے جلے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ علیزے شاہ اپنے بولڈ اور منفرد انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں اور انسٹا پر ویڈیوز اور تصاویر لگا کر  مداحوں کو اپنی مصروفیات سے باخبر رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version