Advertisement

اداکار شمعون عباسی بڑی بیماری میں مبتلا ؛مداحوں سے دعا کی اپیل

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز اور اداکار شمعون عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے اسپتال کے بیڈ سے کینولا لگے اپنے ہاتھ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شمعون عباسی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی ناساز طبیعت کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈینگی میں مبتلا ہوگئے تھے۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ ڈینگی نے مجھ پر بہت برا حملہ کیا جس کے بعد میرے جسم  میں وائٹ بلڈ سیلز کی تعداد خطرناک حد تک کم ہوگئی تھی اور تیز بخار کے باعث میں اپنے جسم پر کنٹرول کھو بیٹھا تھا۔

اداکار نے کہا کہ ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد اب میری طبیعت خطرے سے باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب میں صحتیاب ہوں اور گھر جاسکتا ہوں لیکن گھر میں مجھے اپنی دوائیں جاری رکھنی ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version